ریاستوں اور سرحدی علاقوں کے وزیر نے کہاہے کہ پاکستان تحریک انصاف پر زور دیا کہ وہ ملک میں مثبت سیاست کو فروغ دے۔

حکومت قومی امور پر تمام سیاسی جماعتوں سے اتفاق رائے پیدا کررہی ہے: عبدالقادر بلوچ
01 جون 2016 (09:43)
0

ریاستوں اور سرحدی علاقوں کے وزیر لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ عبدالقادر بلوچ نے کہا ہے کہ حکومت قومی امور پر تمام سیاسی جماعتوں سے اتفاق رائے پیدا کررہی ہے۔انہوں نے پی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف پر زور دیا کہ وہ ملک میں مثبت سیاست کو فروغ دے۔