ایوان زیریں ' ایوان بالا' چاروں صوبائی اسمبلیوں ' آزادکشمیر اور گلگت بلتستان کی قانون ساز اسمبلیوں کے تقریباً نوے ارکان کانفرنس میں شرکت کریںگے۔

میلنیم ترقیاتی اہداف کی کانفرنس پیر کو اسلام آباد میں ہوگی
01 جون 2014 (12:49)
0

قومی اسمبلی کی اسلام آباد میں پارلیمانی ٹاسک فورسز کیلئے میلنیم ترقیاتی اہداف کے موضوع پر تین روزہ کانفرنس کا اہتمام کررہی ہے. قومی اسمبلی نے کانفرنس کا اہتمام کیا ہے جو کل سے اسلام آباد میں شروع ہورہی ہے۔

 

ایوان زیریں ' ایوان بالا' چاروں صوبائی اسمبلیوں ' آزادکشمیر اور گلگت بلتستان کی قانون ساز اسمبلیوں کے تقریباً نوے ارکان کانفرنس میں شرکت کریںگے۔