صدربراک اوباما افغانستان میں پانچ سال تک طالبان کی قید میں رہنے والے امریکی فوجی کی رہائی کے بعد اس کے والدین سے باتیں کررہے تھے ۔

امریکہ اپنے جنگی قیدی وطن واپس لانے کیلئے پختہ عزم رکھتا ہے:اوباما
01 جون 2014 (12:29)
0

صدربراک اوباما نے کہا ہے کہ امریکہ اپنے جنگی قیدی وطن واپس لانے کیلئے پختہ عزم رکھتا ہے۔ وہ افغانستان میں پانچ سال تک طالبان کی قید میں رہنے والے امریکی فوجی کی رہائی کے بعد اس کے والدین سے باتیں کررہے تھے۔

 

صدراوباما نے کہاکہ ہم افغانستان میں جنگ بند کرنے اورغیرملکی مشتبہ افراد کی جیل گوانتاناموبے بند کرنے کیلئے پرعزم ہیں۔