اعلی سطح کے مذاکرات کا اگلادور اس مہینے کی سولہ سے بیس تاریخ تک ویانا میں ہوگا ۔

ایران اور چھ عالمی طاقتوں کے درمیان مذاکرات کل ویانا میں ہوں گے
01 جون 2014 (11:52)
0

ایران اور چھ عالمی طاقتوں کے درمیان ایران کے ایٹمی معاملے پر ماہرین کی سطح کے مذاکرات کل ویانا میں ہوں گے۔  ایران کے ایٹمی مذاکرات کار حامد بائے دی نژاد کے مطابق دونوں فریقوں کی جانب سے ماہرین ایران کے ایٹمی پروگرام سے متعلق ممکنہ جامع معاہدے کی تفصیلات پر غورکریںگے۔


اعلی سطح کے مذاکرات کا اگلادور اس مہینے کی سولہ سے بیس تاریخ تک ویانا میں ہوگا ۔