وزیر اعلیٰ سندھ نے تمام فریقوں پر زور دیا کہ وہ اس کارروائی کو کامیاب بنانے کیلئے اپنا کردار ادا کریں۔

وزیر اعلیٰ سندھ نے جرائم پیشہ افراد کے خلا ف مجموعی کامیابیوں کو سراہا
01 جون 2014 (10:58)
0

وزیر اعلیٰ سندھ سیّد قائم علی شاہ نے کراچی میں جرائم پیشہ افراد کے خلاف کارروائی کے نتیجے میں حاصل ہونے والی مجموعی کامیابیوں کو سراہا ہے۔ کراچی میں امن و امان سے متعلق اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ سندھ پولیس اور رینجرز کے جذبے اور عزم کے نتیجے میں امن و امان کی صورتحال میں بہتری آئی ہے۔


انہوں نے تمام فریقوں پر زور دیا کہ وہ اس کارروائی کو کامیاب بنانے کیلئے اپنا کردار ادا کریں۔