یہ نشست سپریم کورٹ کی طرف سے مسلم لیگ(ن) کے عرفان مروت کا انتخاب کالعدم قراردئیے جانے کے بعد خالی ہوئی تھی

حلقہ پی ایس 114 کراچی میں ضمنی انتخاب 9جولائی کو ہوگا
01 جولائی 2017 (15:22)
0

سندھ کے حلقے پی ایس 114 کراچی میں ضمنی انتخاب رواں ماہ کی نو تاریخ کو ہوگا ۔یہ نشست سپریم کورٹ کی طرف سے مسلم لیگ(ن) کے عرفان مروت کا انتخاب کالعدم قراردئیے جانے کے بعد خالی ہوئی تھی ۔27 امیدوارانتخاب میں حصہ لے رہے ہیں ۔
تاہم بنیادی مقابلہ پاکستان پیپلزپارٹی ، پاکستان تحریک انصاف، پاکستان مسلم لیگ(ن) اور متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے امیدواروں کے درمیان متوقع ہے ۔