امریکہ اورفلپائن کی بحری افواج کاجنوبی فلپائن کی خطرناک سمندری حدود میں مشترکہ گشت
01 جولائی 2017 (13:17)
0

امریکہ اورفلپائن کی بحری افواج نے آج جنوبی فلپائن کی خطرناک سمندری حدود میں مشترکہ گشت کیا ۔منیلا میں امریکی سفارتخانے کی طرف سے جاری کئے گئے ایک بیان کے مطابق امریکی ائیراڈم لی ڈان گیبرلسن نے کہا کہ سمندر میں فلپائنی بحریہ کے اتھ مشترکہ کارروائیاں اتحاد اور قذافی اور غیرقانونی سرگرمیوں سے نمٹنے کیلئے ہمارے عزم کا عکاس ہیں ۔