File photo

آئی سی سی ویمن ورلڈ کپ:پاکستان اوربھارت کے درمیان میچ اتوار کو ہوگا
01 جولائی 2017 (07:09)
0

آئی سی سی ویمن ورلڈ کپ میں پاکستان اوربھارت کے درمیان میچ اتوار کے روز ڈربی میں کھیلا جائے گا۔

اتوار کے روز کھیلے جانے والے دوسرے میچوں میں برسٹل میں آسٹریلیا کامقابلہ نیوزی لینڈ سے Taunton میں انگلینڈ کا مقابلہ سری لنکا سے اور Leicesterمیں جنوبی افریقہ کا مقابلہ ویسٹ انڈیز سے ہوگا۔