File Photo

تمباکو نوشی کی روک تھام کیلئے متعدد اقدامات
01 جنوری 2017 (15:51)
0

نیشنل ہیلتھ سروسز کی وزارت ملک میں تمباکو نوشی کی روک تھام کیلئے متعدد اقدامات کررہی ہے۔

سرکاری ذرائع کے مطابق وزارت کے تمباکو نوشی کی روک تھام کے لئے سیل نے آگاہی سے متعلق چار سو پروگرام منعقد کئے جن میں قانون نافذ کرنے والے اداروں کے بارہ ہزار اہلکاروں اور عام شہریوں کو اس بارے میں ذرائع نے کہا ہے کہ یہ سیل تمباکو کی طلب اور رسد کم کرنے کیلئے متعدد اقدامات کررہا ہے۔۔
تمباکو کا استعمال دنیا اور پاکستان میں موت کی واحد وجہ ہے جسے ختم کیا جاسکتا ہے۔