File Photo

شمالی کوریا بین البراعظمیٰ بیلسٹک میزائل کاتجربہ کرے گا
01 جنوری 2017 (12:59)
0

شمالی کوریا بین البراعظمیٰ بیلسٹک میزائل کاتجربہ کرے گا۔ یہ بات ملک کے رہنماKim Jong Un نے ٹیلی ویژن پر اپنی تقریر میں کہی۔

انہوں نے کہاکہ ہتھیاروں کی تحقیق اور تیاری کاادارہ بھرپورطریقے سے کام کررہاہے اور بین البراعظمیٰ بیلسٹک میزائل کے تجربے کیلئے تیاریاں حتمی مرحلے میں ہیں۔