یہ ہسپتال مردان اورچترال میں تعمیرکئے جائیں گے۔

File Photo

پاکستان ایٹمی توانائی کمیشن کا خیبرپختونخوا میں دونئے کینسرہسپتال تعمیر کرنے کافیصلہ
01 جنوری 2017 (12:22)
0

پاکستان ایٹمی توانائی کمیشن نے خیبرپختونخوا میں دونئے کینسرہسپتال تعمیر کرنے کافیصلہ کیاہے۔ خیبرپختونخوا کے محکمہ صحت کے ذرائع نے ریڈیو پاکستان کے پشاور کے نمائندے کو بتایا کہ یہ ہسپتال مردان اورچترال میں تعمیرکئے جائیں گے۔

کمیشن پشاور، ایبٹ آباد اور ڈیرہ اسماعیل خان میںقائم کینسرکے تین ہسپتالوں کی توسیع بھی کرے گا۔  خیبرپختونخوا حکومت کینسرہسپتالو ں کی تعمیراورتوسیع کیلئے زمین فراہم کرے گی۔