وزیراعلیٰ نے کہاکہ چین پاکستان اقتصادی راہداری منصوبہ پورے خطے کے عوام کی تقدیر بدل دے گا۔

File Photo

حکومت نئے سال کے دوران خوشحالی کیلئے کوششیں جاری رکھے گی:زہری
01 جنوری 2017 (12:19)
0

بلوچستان کے وزیراعلیٰ نواب ثناء اللہ خان زہری نے کہا ہے کہ حکومت نئے سال کے دوران ترقی اور خوشحالی کے لئے کوششیں جاری رکھے گی۔ 2017 کے آغاز پر اپنے ایک پیغام میں انہوں نے کہاکہ صوبے سے غربت کے خاتمے اور خواندگی بڑھانے کیلئے اقدامات کئے جائیں گے۔

وزیراعلیٰ نے کہاکہ چین پاکستان اقتصادی راہداری منصوبہ پورے خطے کے عوام کی تقدیر بدل دے گا۔