File Photo

کانگو: سیاسی جماعتوں کا صدر جوزف قابلہ سے دستبردار ہونیکا مطالبہ
01 جنوری 2017 (09:54)
0

کانگومیں سیاسی جماعتوں نے ایک معاہدے پر دستخط کئے ہیں جس میں صدرجوزف قابلہ سے مطالبہ کیاگیاہے کہ وہ اپنے عہدے سے دستبردارہوجائیں معاہدے کے تحت اب انتخابات اگلے سال کے آخر میں ہوں گے۔
یہ معاہدہ ملک میں بدامنی کے کئی ماہ بعد ہوا ہے جس میں درجنوں افراد ہلاک ہوئے اور وسطی افریقی ملک میں مزید عدم استحکام کاخطرہ ہے۔