پنجاب اوربالائی سندھ کے میدانی علاقوں میں صبح کے اوقات میں بدستوردھندچھائی رہے گی

File Photo

محکمہ موسمیات کیمطابق آئندہ 24گھنٹوں میں موسم سرد اور خشک رہیگا
01 جنوری 2017 (07:57)
0

محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے مطابق آج ملک کے بیشترحصوں میں موسم زیادہ تر سرد اورخشک رہے گا۔تاہم پنجاب اوربالائی سندھ کے میدانی علاقوں میں صبح کے اوقات میں بدستوردھندچھائی رہے گی۔
آج صبح ریکارڈ کیاگیابعض بڑے شہروں کادرجہ حرارت
اسلام آباد 5 ڈگری سینٹی گریڈ,لاہور 9,کراچی 17,پشاور 8,کوئٹہ 2,گلگت منفی تین,مری 3 ،اورمظفر آباد 4ڈگری سینٹی گریڈ