File Photo

مقبوضہ کشمیر، کٹھ پتلی حکام نے محمد یاسین ملک کو سرینگر سنٹرل جیل میں بند کر دیا
01 جنوری 2017 (07:31)
0

مقبوضہ کشمیرمیں کٹھ پتلی حکام نے جموں کشمیرلبریشن فرنٹ کے چیئرمین محمدیاسین ملک کو سرینگر کی سنٹرل جیل میں بند کردیاہے۔
بھارتی پولیس نے محمدیاسین ملک کوپلوامہ میں جامع مسجد کے باہر اس وقت حراست میں لیا جب وہ نمازجمعہ کے بعد ہندوپناہ گزینوں کو ڈومیسائل سرٹیفکیٹس کے اجراء کے خلاف نکالے گئے احتجاجی جلوس کی قیادت کررہے تھے۔