آج صبح گھوٹکی کے قریب قاضی کینال میں ایک کار گرنے سے چار افراد جاں بحق ہوگئے۔