ڈائریکٹرجنرل ریڈیو پاکستان نے پی بی سی کے ملازمین کو نئے سال کے موقع پرمبارکباددی ہے۔

01 جنوری 2014 (11:01)
0


آک لینڈ اور نیوزی لینڈ کے عوام نئے سال کی خوشی منانے والے سب سے پہلے لوگوں میں شامل ہیں جنہوں نے اس موقع پر آتش بازی کا شاندار مظاہرہ کیا۔

نئے کیلنڈر سال دوہزارہ چودہ کے آغاز کے موقع پر دنیا بھر میں تقریبات کا سلسلہ جاری ہے۔


آک لینڈ اور نیوزی لینڈ کے عوام نئے سال کی خوشی منانے والے سب سے پہلے لوگوں میں شامل ہیں جنہوں نے اس موقع پر آتش بازی کا شاندار مظاہرہ کیا۔


سڈنی ،بیجنگ،  جاکر ، ماسکو، دوبئی ، ہانگ کانگ، ٹوکیو، کیف ، برلن اورلندن میں بھی اسی طرح کے مظاہرے ہوئے۔