انہوں نے بدھ کے روز اسلام آباد میں جمعیت علماء اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن سے باتیں کرتے ہوئے کہاکہ حکومت خلوص سے مذاکرات کی راہ پر گامزن ہے  اور اب یہ دوسرے فریق پر ہے کہ وہ بھی اس سلسلے میں مثبت روئیے کا مظاہرہ کرے۔

01 جنوری 2014 (20:46)
0

 وزیرداخلہ چوہدری نثار علی خان نے طالبان کے ساتھ مذاکراتی عمل کے ذریعے دہشت گردی سے متاثرہ علاقوں میں امن کے قیام کیلئے حکومت کے عزم کا اظہار کیا ہے۔


 



 انہوں نے بدھ کے روز اسلام آباد میں جمعیت علماء اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن سے باتیں کرتے ہوئے کہاکہ حکومت خلوص سے مذاکرات کی راہ پر گامزن ہے  اور اب یہ دوسرے فریق پر ہے کہ وہ بھی اس سلسلے میں مثبت روئیے کا مظاہرہ کرے ۔