عدالت نے بدھ کو اپنے مختصرحکم میں قراردیاکہ اگرپرویز مشرف پیش نہیںہوتے تو عدالت اس کی گرفتاری کاحکم جاری کرنے پر مجبورہوگی

01 جنوری 2014 (14:27)
0

  غداری مقدمہ کی سماعت کرنے والی خصوصی عدالت نے پرویزمشرف کوکل پیش کرنے کا حکم دیاہے۔


 


 عدالت نے بدھ کو اپنے مختصر حکم میں قرار دیا کہ اگر پرویز مشرف پیش جمعرات کو نہیںہوتے تو عدالت اس کی گرفتاری کاحکم جاری کرنے پر مجبورہوگی۔ باوجوداس حقیقت کے کہ وہ ملک کاسابق صدر ہونے کے ناطے ان کی گرفتاری کا کوئی ارادہ نہیں رکھتی۔  


 


 بعد ازاں سماعت کل (جمعرات) تک ملتوی کر دی گئی