اس بات کا اعلان جنوبی یونان کے بارے میں اقوام متحدہ کے خصوصی نمائندےHILDE JOHNSON نے کیا۔

01 جنوری 2014 (20:30)
0

جنوبی سوڈان میں حکومت اور باغیوںکے درمیان کل ایتھوپیا میں بات چیت شروع ہو رہی ہے۔



اس بات کا اعلان جنوبی یونان کے بارے میں اقوام متحدہ کے خصوصی نمائندےHILDE JOHNSON نے کیا۔



اُدھر عالمی ادارہ صحت نے خبردار کیا ہے کہ ملک میں بیماریوں کے پھیلنے کا خدشہ ہے جہاں صدرSALVA KIIR اور ان کے سابق نائبRIEK MALHAR کے حامیوں کے درمیان جھڑپو ں کے دوران ایک لاکھ نوے ہزار افراد بے گھر ہوچکے ہیں۔