امریکی عہدیداروں کے مطابق امریکہ نے حال ہی میں بگرام میں واقع اس جیل کا انتظام افغانستان کے سپرد کیا تھا کیونکہ یہ معاملہ افغانستان کی حکومت کے ساتھ کشیدگی کا باعث بن گیا تھا۔

01 جنوری 2014 (18:32)
0

امریکہ نے افغانستان سے کہا ہے کہ وہ افغانستان کی جیل سے اٹھاسی قیدیوں کی رہائی روک دے کیونکہ وہ سلامتی کیلئے خطرہ ہیں۔



امریکی فوج کے ایک عہدیدار نے کہا کہ ان قیدیوں کی رہائی اس صدارتی فیصلے کے برعکس ہوگی جس میں کہا گیا ہے کہ بگرام جیل میں تحقیقات کے بعد ضرورت پڑنے پر اُن پر مقدمہ چلایا جائے گا۔


 



امریکی عہدیداروں کے مطابق امریکہ نے حال ہی میں بگرام میں واقع اس جیل کا انتظام افغانستان کے سپرد کیا تھا کیونکہ یہ معاملہ افغانستان کی حکومت کے ساتھ کشیدگی کا باعث بن گیا تھا۔