فلپائنی پولیس کے مطابق تقریب حکومت کی حامی ملیشیاء کے اہم عہدیدار کی رہگائش پر منعقد ہو رہی تھی۔ پولیس کے مطابق بم دھماکے کی ذمہ داری تاحال کسی نے قبول نہیں کی۔

01 جنوری 2014 (13:38)
0

   فلپائن کے جنوبی جزیرے بسیلان میں سال نو کے موقع پر ایک تقریب کے دوران  بم دھماکے میں 6 افراد ہلاک اور 15 زخمی ہوگئے۔


 


 


فرانسیسی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق بم دھماکے بسیلان جزیرے کے شہر سمی سپ میں ایک چرچ کے قریب ہوا جہاں سال نو کی تقریب جاری تھی۔


 


فلپائنی پولیس کے مطابق تقریب حکومت کی حامی ملیشیاء کے اہم عہدیدار کی رہگائش پر منعقد ہو رہی تھی۔ پولیس کے مطابق بم دھماکے کی ذمہ داری تاحال کسی نے قبول نہیں کی۔