مصر کی وزارت داخلہ نے قاہرہ میں کہا کہ محمد بلتغی  کے بیٹے انس بلتغی کو دوسرے ساتھیوں سمیت نصر شہر میں ایک اپارٹمنٹ سے گرفتار کیاگیا ۔


01 جنوری 2014 (13:26)
0

مصر میں سیکورٹی فورسز نے اخوان المسلمون کے ایک سینئر رہنما کے بیٹے کو تشدد پر اکسانے کے الزامات پر گرفتار کرلیا ہے۔
مصر کی وزارت داخلہ نے قاہرہ میں کہا کہ محمد بلتغی  کے بیٹے انس بلتغی کو دوسرے ساتھیوں سمیت نصر شہر میں ایک اپارٹمنٹ سے گرفتار کیاگیا ۔


 


انس کے والد محمد بلتغی  پہلے ہی اخوان المسلمون کے دوسرے رہنمائوں کے ہمراہ جیل میں ہیں جن کے خلاف لوگوں کو تشدد پر اکسانے کے الزامات میں مقدمہ چلایا جارہا ہے۔