امریکہ،برطانیہ اوریورپی یونین کاکہناہے کہ ابھی یہ طے کرنا باقی ہے کہ فریقین کے درمیان نومبر میں ہونے والے اس معاہدے پر کس طرح عملدرآمد کیا جائے۔

01 جنوری 2014 (13:10)
0

ایران کے متنازعہ ایٹمی پروگرام کے معاملے پر چھ عالمی طاقتوں اور ایران کے درمیان معاہدے پر عملدرآمد کیلئے اتفاق رائے طے پا گیا ہے۔



ایران کے ایٹمی مذاکرات کار حامدBaeidinejad  نے ایرانی ٹیلی ویژن چینل کو بتایا کہ یہ معاہدہ ایران اور چھ عالمی طاقتوں کے ایٹمی ماہرین کے درمیان جنیوا میں تفصیلی مذاکرات کے بعد طے پایا تھا۔




امریکہ، برطانیہ اور یورپی یونین کا کہنا ہے کہ ابھی یہ طے کرنا باقی ہے کہ فریقین کے درمیان نومبر میں ہونے والے اس معاہدے پر کس طرح عملدرآمد کیا جائے۔