امریکی وزیر خارجہ جان کیری اسرائیل اور فلسطین کے درمیان امن مذاکرات کے آئندہ مرحلے میں شرکت کیلئے مشرق وسطیٰ پہنچ رہے ہیں۔

01 جنوری 2014 (10:25)
0

واشنگٹن میں محکمہ خارجہ کے ایک ترجمان نے بتایا کہ جان کیری دونوں فریقوں کو سلامتی، مقبوضہ بیت المقدس کا مستقبل اور تارکین وطن کی قسمت کے بارے میں فیصلے جیسے اہم معاملات کے حل کیلئے لائحہ عمل پر اتفاق رائے پیدا کرنے پر زور دیں گے۔