برطانیہ میں قائم شام کے انسانی حقوق کے ادارے کا کہنا ہے کہ شام میں جاری خانہ جنگی میں ہلاک ہونے والے افراد کی تعداد بڑھ کر کم از کم ایک لاکھ تیس ہزار تک پہنچ گئی ہے۔