آج نیوزی لینڈ کے کوری اینڈرسن نے ایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ میچ میں صرف چھتیس گیندوں پر تیز ترین سنچری بناکر شاہد آفریدی کا ریکارڈ توڑ دیا جو انہوںنے 1996 ء میں سینتیس گیندوں پر بنایا تھا۔