پہلا سیمی فائنل کل پاکستان اور افغانستان جبکہ دوسرا سیمی فائنل بھارت اور سری لنکا کے درمیان ہوگا ۔

01 جنوری 2014 (13:20)
0

دبئی میں پاکستان کی انیس سال سے کم عمر کے کھلاڑیوں کی ٹیم بھارت کو دو وکٹوں سے ہرا کر ایشیاء کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کے سیمی فائنل میں پہنچ گئی ہے۔


ٹورنامنٹ کا پہلا سیمی فائنل کل پاکستان اور افغانستان کے درمیان کھیلا جائے گا۔


جبکہ دوسرا سیمی فائنل کل بھارت اور سری لنکا کے درمیان ہوگا ۔


ٹورنامنٹ کا فائنل ہفتہ کو شارجہ میں کھیلا جائے گا۔