اینڈرسن نے ون ڈے کرکٹ کی ایک اننگز میں تیسرے نمبر زیادہ چھکے لگانے کا اعزاز بھی حاصل کیا۔
 

01 جنوری 2014 (13:05)
0

کورے اینڈرسن نے شاہد خان آفریدی کی تیز ترین سنچری کا ریکار ڈ توڑ ڈالا۔ انہوں نے صرف 36 گیندوں پر سنچری سکور کی اس سے قبل پاکستان کے شاہد خان آفریدی نے 1996 میں سری لنکا کے خلاف 37 گیندوں پر سنچری بناکر عالمی ریکارڈ بنایا تھا۔


 



اس کے علاوہ کورے نے ون ڈے کرکٹ کی ایک اننگز میں تیسرے نمبر زیادہ چھکے لگانے کا اعزاز بھی حاصل کیا۔ کورے اینڈرسن نے 47 گیندوں کا سامنا کرتے ہوئے ناقابل شکست 131 رنز بنائے اس دوران انہوں نے 14 چھکے اور 6 چوکے لگائے