آج پشاور میں مختلف وفود سے گفتگوکرتے ہوئے مقامی حکومت کے صوبائی وزیر عنایت اللہ خان نے کہا کہ بقایا پانچ اضلاع میں حد بندیوں کاکام جلد مکمل کیا جائے گا۔

01 جنوری 2014 (19:42)
0

صوبہ خیبر پختونخوا میں بلدیاتی انتخابات کے بیس اضلاع میں انتخابی حلقہ بندیوں کا کام مکمل ہوچکا ہے۔