وہ کوئٹہ میں جاپان کے اعزازی قونصلر جنرل ندیم شاہ سے باتیں کر رہے تھے۔

01 جنوری 2014 (17:46)
0

بلوچستان کے وزیراعلیٰ ڈاکٹرعبدالمالک نے کہا ہے کہ آواران کے زلزلہ متاثرین کو رہائشی سہولت فراہم کرنے کے لئے تیس ہزار مکانات کی ضرورت ہے۔



وہ کوئٹہ میں جاپان کے اعزازی قونصلر جنرل ندیم شاہ سے باتیں کر رہے تھے۔



وزیراعلیٰ نے کہا کہ صوبائی حکومت تمام  ممکن اقدامات اٹھا رہی ہے تاہم محدود وسائل کے باعث ہمیں وفاقی حکومت اور امدادی اداروں سے امداد کی ضرورت ہے۔