فلپائن کے علاقے مندائومیں ایک دھماکے میں چھ افراد زخمی ہو گئے۔یہ دھماکہ سرکاری فوجوں اور Bangsamoro اسلامک فریڈم فائٹرز کے درمیان لڑائی کے بعد ہوا۔