ٹیکسٹائل کی صنعت کی سیکرٹری رخسانہ شاہ نے ایک انٹرویو میں کہاکہ اس پالیسی کے تحت ٹیکسٹائل کی صنعت کی بحالی کیلئے طویل اورقلیل مدتی منصوبے شروع کئے جائیں گے ۔

01 فروری 2014 (21:03)
0

حکومت سال کے وسط تک نئی ٹیکسٹائل پالیسی کا اعلان کرے گی۔
ٹیکسٹائل کی صنعت کی سیکرٹری رخسانہ شاہ نے ایک انٹرویو میں کہاکہ اس پالیسی کے تحت ٹیکسٹائل کی صنعت کی بحالی کیلئے طویل اورقلیل مدتی منصوبے شروع کئے جائیںگے ۔
انہوں نے کہاکہ مقامی صنعتوں کوجدید ٹیکنالوجی اور ہنرمند افرادی قوت مہیا کی جائے گی  ۔
 سیکرٹری نے صنعتکاروں سے کہاکہ وہ بین الاقوامی مارکیٹ میں مقابلے کیلئے جدید ٹیکنالوجی استعمال کریں ۔