یوٹیلٹی سٹورزکارپوریشن کے ذرائع نےبتایا ہے کہ عوام کو سہولت دینے کے لئے یوٹیلٹی سٹورز کی تعداد میں اضافہ کیا جائے گا۔