یہ منظوری آج لاہور میں وزیراعلیٰ شہباز شریف کی سربراہی میں پنجاب کابینہ کے اجلاس میں دی گئی۔

01 فروری 2014 (14:55)
0

پنجاب حکومت نے فیصل آباد ، ملتان اور راولپنڈی اسلام آباد کے لئے میٹروبس سروس منصوبوں کی منظوری دے دی ہے۔


 


 


یہ منظوری آج(ہفتہ کو) لاہور میں وزیراعلیٰ شہباز شریف کی سربراہی میں پنجاب کابینہ کے اجلاس میں دی گئی۔اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ نے ہدایت کی کہ ان منصوبوں کو مقررہ مدت میں مکمل کیا جائے۔