ریڈیو پاکستان سے گفتگو کرتے ہوئے کوئلے سے متعلق ایک ماہر خورشید جمالی نے کہا کہ اس منصوبے سے روزگار کے دس ہزار مواقع پیدا ہونگے اور بجلی کی قیمت بھی کم ہوگی۔
 

01 فروری 2014 (13:05)
0

 ماہرین نے کہا ہے کہ تھرکے کوئلے کے منصوبے کی پاکستان کیلئے خاص طور پر بجلی بحران کے حوالے سے انتہائی اہمیت ہے۔


 


ریڈیو پاکستان سے گفتگو کرتے ہوئے کوئلےسےمتعلق ایک ماہرخورشید جمالی نے کہا کہ اس منصوبے سے روزگار کے دس ہزار مواقع پیدا ہونگے اور بجلی کی قیمت بھی کم ہوگی۔


 


سابق سیکرٹری پٹرولیم گل فراز نے کہا یہ منصوبہ پاکستان کو بجلی برآمد کرنے کے قابل بنائے گا۔