میونخ میں ایک سکیورٹی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ امریکہ کو شام کے صدربشارالاسدکی طرف سے نظام الاوقات پر عملدرآمد میں ناکامی پر گہری تشویش ہے۔

01 فروری 2014 (13:51)
0

امریکی وزیر خارجہ جان کیری نے الزام لگایا ہے کہ شام امریکہ اور روس کے ساتھ ہونے والےمعاہدے کےمطابق اپنےایٹمی ہتھیارتباہ کرنے کے بین الاقوامی اصولوں پرعمل نہیں کررہا۔


 


میونخ میں ایک سکیورٹی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ امریکہ کو شام کے صدربشارالاسد کی طرف سے نظام الاوقات پر عملدرآمد میں ناکامی پر گہری تشویش ہے۔