قوم سے اپنے خطاب میں انہوں نے کہا کہ یمن، صومالیہ، عراق اور مالی جیسے علاقوں میں انتہا پسند ی کو غیر ملکی اتحادیوں محدود کارروائیوں اور غیر انسانی ڈرون کے استعمال کے ذریعے بہتر طریقے سے شکست دی جاسکتی ہے۔

01 فروری 2014 (13:41)
0

امریکی صدر باراک اوبامہ نے کہا ہے کہ القاعدہ کے خلاف محدود حملے جاری رہیںگے کیونکہ دہشتگرد نیٹ ورک کی جڑیں مشرق وسطی اور شمالی افریقہ تک پھیل چکی ہیں۔