جمہوریہ وسطی افریقہ کے دارالحکومت بینگوئی میں وسیع پیمانے پر انتقامی حملوں اور تشدد کے نتیجے میں43 افراد ہلاک اور71 زخمی ہوگئے۔