ادھر حزب اختلاف نے دارالحکومت کو مکمل بند رکھنے اورلوگوں کو ووٹ ڈالنے سے روکنے کیلئے کل عوامی ریلی کی اپیل کی ہے۔

01 فروری 2014 (13:32)
0

 تھائی لینڈ کی نگران وزیر اعظم ینگ لک شیناوترا نے حکومت مخالف مظاہرین سے اپیل کی ہے کہ وہ کل ہونے والے عام انتخابات کے دوران رائے شماری کے عمل میں رکاوٹ نہ بنیں۔

ادھر حزب اختلاف نے دارالحکومت کو مکمل بند رکھنے اورلوگوں کو ووٹ ڈالنے سے روکنے کیلئے کل عوامی ریلی کی اپیل کی ہے۔