ایف ایم 93میر پور سے ایک انٹرویو میں انہوں نے کہاکہ پاکستان کشمیریوں کی  سیاسی ، اخلاقی اور سفارتی حمایت جاری رکھے گا  ۔

01 فروری 2014 (21:37)
0

  امور کشمیر کے وزیر برجیس طاہر نے کہا ہے کہ مسئلہ کشمیر پر تمام سیاسی جماعتوں کا موقف یکساں ہے ۔
ایف ایم 93میر پور سے ایک انٹرویو میں انہوں نے کہاکہ پاکستان کشمیریوں کی  سیاسی ، اخلاقی اور سفارتی حمایت جاری رکھے گا  ۔
 وفاقی وزیر نے بین الاقوامی برادری سے کہا کہ کشمیر کے مسئلے کے پرامن حل کیلئے اپنا کردارادا کرے ۔