ایک بیان میں انہوں نے کہا مسئلے کا دیرپا حل نہ صرف دونوں ملکوں کیلئے اہم ہے بلکہ عالمی امن کیلئے بھی اہمیت کا حامل ہے۔


01 فروری 2014 (13:24)
0

وزیرامورکشمیرچوہدری برجیس طاہرنےبھارت سےکہا ہےکہ وہ مسئلہ کشمیرکےحل کیلئے سنجیدگی کا مظاہر ہ کرے۔


 


ایک بیان میں انہوں نے کہا مسئلے کا دیرپا حل نہ صرف دونوں ملکوں کیلئے اہم ہے بلکہ عالمی امن کیلئے بھی اہمیت کا حامل ہے۔


 



وفاقی وزیر نے کہا کہ پاکستانی عوام پانچ فروری کو یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر اپنے کشمیری بھائیوں کے ساتھ مکمل یکجہتی کا مظاہرہ کریں گے۔