ریڈیو پاکستان کے نمائندے کے مطابق تقریباً پانچ سو پرائمری سکولوں کو مڈل سکولوں کا درجہ دیا جائے گا۔