ڈیم سے شکئی اور اسکے گردونواح کے علاقوں کی پینے کا صاف پانی بھی فراہم کیا جائے گا۔

وفاقی حکومت کی شکئی میں ڈیم کی تعمیر کیلئے 67کروڑ60 لاکھ روپے سے زیادہ کی منظوری
01 دسمبر 2016 (13:38)
0

وفاقی حکومت نے جنوبی وزیرستان ایجنسی کے علاقے شکئی میں ڈیم کی تعمیر کیلئے سڑسٹھ کروڑ ساٹھ لاکھ روپے سے زیادہ کی منظوری دی ہے۔فاٹا سیکریٹریٹ کے ذرائع نے ریڈیو پاکستان کے پشاور کے نمائندے کو بتایا کہ اس ڈیم میں ایک ہزار دو سو ایکڑ فت پانی جمع کرنے کی گنجائش ہو گی۔

ڈیم سے شکئی اور اسکے گردونواح کے علاقوں کی پینے کا صاف پانی بھی فراہم کیا جائے گا۔