اطلاعات کے مطابق شدت پسند شام سے آئے تھے۔

File photo

عراق:فضائی حملوں میں دولت اسلامیہ کے 100 سے زائد شدت پسند ہلاک
01 اپریل 2017 (21:23)
0

عراق کے شہر موصل کے نواح میں فوج کے فضائی حملوں میں دولت اسلامیہ کے ایک سو سے زائد شدت پسند ہلاک ہو گئے ہیں۔

ہفتہ کے روز بغداد میں جاری کئے گئے ایک سرکاری بیان میں کہاگیا ہے کہ فضائی حملوں میں شام کی سرحد کے قریبی علاقے Baaj میں شدت پسندوں کے تین ٹھکانوں کو نشانہ بنایا گیا۔
اطلاعات کے مطابق شدت پسند شام سے آئے تھے۔

عراق کے سرکاری ٹیلی ویژن نے ملٹری انٹیلی جنس ذرائع کے حوالے سے بتایاکہ آج شامی سرحد کے قریب القائم ریجن میں کیسے گئے ۔
فضائی حملوں کے دوران دولت اسلامیہ کا نائب سربراہ ایاد الجملی دیگر کمانڈروں کے ہمراہ ماراگیا ہے اسے دولت اسلامیہ کے لیڈر ابوبکر الفبدادی کا نائب تصور کیاجاتا ہے ۔