File photo

روشن مستقبل کیلئے بنیادی ڈھانچے کی ترقی ضروری ہے:برجیس
01 اپریل 2017 (21:01)
0

امور کشمیر اور گلگت بلتستان کے وزیر چوہدری محمد برجیس طاہر نے کہاہے کہ ملک کے روشن مستقبل کیلئے بنیادی ڈھانچے کی ترقی ضروری ہے ۔

ہفتہ کے روز ننکانہ صاحب میں ایک عوامی اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ مسلم لیگ(ن) آئندہ انتخابات اپنی بے مثال کارکردگی کی بنیاد پر جیتے گی ۔