File photo

اربن یونٹ لاہور کے ماہرین کی ٹیم گلگت پہنچ گئی
01 اپریل 2017 (19:54)
0

گلگت ڈویلپمنٹ اتھارٹی کی تکنیکی معاونت کیلئے اربن یونٹ لاہور کے ماہرین کی ایک ٹیم ہفتہ کے روز گلگت پہنچی ۔

گلگت ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے حکام نے ٹیم کو جاری ترقیاتی منصوبوں سے متعلق بریفنگ دی اوران کی معاونت طلب کی ۔
ماہرین نے Danyare معلق پل PULL روڈ منصوبے، JUTIAL پارک اور دیگر ترقیاتی اسکیموں کامعائنہ کیا ۔