لیفٹیننٹ جنرل عمر فاروق درانی کو پی اوایف کا چیئرمین اور لیفٹیننٹ جنرل اظہر صالح عباسی کو کور ون کا کمانڈر تعینات کیا گیا ہے۔