1989 میں بدترین آمریت کے خاتمے کے بعد1992 میں پاس کئے گئے ملک کے آئین کے تحت صدر دوبارہ انتخاب میں حصہ نہیں لے سکتا۔

پیراگوئے میں مظاہرین نے ملک کی کانگریس کو آگ لگا دی
01 اپریل 2017 (13:51)
0

پیراگوئے میں مظاہرین نے ایک بل کے خلاف ملک کی کانگریس کو آگ لگا دی ہے بل کے تحت صدر دوبارہ انتخاب میں حصہ لے سکے گا۔1989 میں بدترین آمریت کے خاتمے کے بعد1992 میں پاس کئے گئے ملک کے آئین کے تحت صدر دوبارہ انتخاب میں حصہ نہیں لے سکتا۔
اطلاعات کے مطابق واقعے میں متعدد سیاستدان ، پولیس اہلکار اور صحافی زخمی ہوئے
ادھر ، صدر Horaeio Cartes نے کہا ہے کہ حکومت مظاہرین کو پیراگوئے کے عوام کے امن وسکون اور فلاح وبہبود کو نقصان پہنچانے کی اجازت نہیں دے گی۔