سوگوار خاندانوں سے اظہار یکجہتی کے لئے تمام کاروباری مراکز اوربازار بند رہیں گے

پارا چنار دہشتگردی کے واقعے کیخلاف 3روزہ سوگ کا اعلان
01 اپریل 2017 (09:46)
0

پاراچنار میں گزشتہ روز ہونے والے دہشت گردی کے واقعے کے خلاف تین روزہ سوگ کا اعلان کیا گیا ہے واقعہ میں بیس سے زائد بے گناہ افراد جاں بحق ہوئے۔
سوگوار خاندانوں سے اظہار یکجہتی کے لئے تمام کاروباری مراکز اوربازار بند رہیں گے۔
ادھر افغانستان میں قائم ایک دہشت گردتنظیم جماعت الاحرار نے اس وحشیانہ حملے کی ذمہ داری قبول کرلی ہے۔